امریکہ نے تائیوان کو اسلحہ دیا تو چین سربراہی ملاقات منسوخ کر دے گا

امریکہ نے تائیوان کو اسلحہ دیا تو چین سربراہی ملاقات منسوخ کر دے گا

کراچی (نیوز ڈیسک)امریکہ نے تائیوان کو اسلحہ دیا تو چین سربراہی ملاقات منسوخ کر دے گا۔ تفصیلات کے مطابق دو طرفہ تعلقات سے باخبر متعدد ذرائع نے ہفتے کے روز بتایا کہ چین نے امریکہ کو آگاہ کیا ہے کہ اگر واشنگٹن نے اس ماہ کے آخر تک تائیوان کو اسلحے کی فروخت کی کوئی بھی نئی منظوری دی، تو وہ دونوں رہنماؤں کے درمیان رواں ماہ کے آخر میں طے شدہ ملاقات منسوخ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، جو بظاہر نومبر کے وسط مدت (مڈ ٹرم) کانگریس کے انتخابات سے پہلے کچھ سفارتی کامیابیاں دنیا کے سامنے لانے کے لیے پرعزم ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں