امریکی ایوان نمائندگان نے ایران جنگ ختم کرنے کی قرارداد منظور کرلی
کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے خلاف جنگی اختیارات محدود کرنے کے لیے ایک قرارداد منظور کرلی ہے، جس میں صدر سے ایران کے خلاف جاری جنگ ختم کرنے اور امریکی فوجیوں کی واپسی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments




