اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ مکمل

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانیٔ پی ٹی آئی کا طبی معائنہ مکمل کر لیا گیا۔

جیل کے ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل آنے والی خصوصی میڈیکل ٹیم واپس روانہ ہو گئی، پمز اسپتال کے ڈاکٹر عارف خان میڈیکل ٹیم کی سربراہی کر رہے تھے۔

ذرائع کے مطابق میڈیکل ٹیم کو اڈیالہ جیل اسپتال کے طبی عملے کی بھی معاونت حاصل تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کا بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور آنکھوں سمیت مکمل طبی معائنہ کیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں