وزیرِ داخلہ محسن نقوی 2 روزہ دورے پر ایران روانہ

وزیر داخلہ محسن نقوی---فائل فوٹو
وزیر داخلہ محسن نقوی—فائل فوٹو 

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی 2 روزہ دورے پر ایران روانہ ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق محسن نقوی ایران میں اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

ملاقاتوں میں پاک ایران دوطرفہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں