کے پی سے اسلام آباد آنے والے راستے کھل گئے

کے پی سے اسلام آباد آنے والے راستے کھل گئے

تحریک انصاف کا لانگ مارچ موخر کیے جانے کے بعد خیبر پختونخوا سے اسلام آباد جانے والے راستے کھل گئے۔

اٹک پُل اور ٹیکسلا سے ٹریفک بحال کردی گئی، موٹر وے ایم ون سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔

دوسری جانب میانوالی میں سی پیک تاحال بند ہے۔ 

اسلام آباد میں ریڈ زون کے اطراف بڑی تعداد میں کنٹینرز تاحال موجود ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں