برطانیہ میں صرف ایک ملی سیکنڈ کے نقص سے 40 ہزار پروازیں متاثر

برطانیہ میں صرف ایک ملی سیکنڈ کے نقص سے 40 ہزار پروازیں متاثر

کراچی (افضل ندیم ڈوگر )برطانیہ میں 8ستمبر کو ایئر ٹریفک کنٹرول سسٹم میں صرف ایک ملی سیکنڈ کی سافٹ ویئر خرابی کے باعث کوڈنگ کے ایک چھوٹے سے نقص کے باعث پورے ملک کو شدید فضائی بحران کا سامنا کرنا پڑا اور 2ہفتے تک اثرانداز بحران اور بیک لاگ کے باعث مجموعی طور پر2,000 سے زائد پروازیں منسوخ اور 38ہزار تاخیر کا شکار ہوئیں۔ تحقیقات پر نیشنل ایئر ٹریفک سروسز نے بتایا کہ کمپیوٹر کوڈ کے صرف ایک انتہائی چھوٹے حصے میں ایک ملی سیکنڈ کے وقفے سے نقص پیدا ہوا تھا جو تاریخی بحران کا سبب بنا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں