اینویڈیا نے 150 ارب ڈالر کے اپنے حصص دوبارہ خریداری کی منظوری دیدی

اینویڈیا نے 150 ارب ڈالر کے اپنے حصص دوبارہ خریداری کی منظوری دیدی

کراچی (نیوز ڈیسک)اینویڈیا نے 150 ارب ڈالر کے اپنے حصص دوبارہ خریداری کی منظوری دیدی۔ کسی امریکی کمپنی کے بائی بیک پروگرام میں سب سے بڑا اضافہ،اینویڈیا کی باقی دوبارہ خریداری گنجائش 235ارب ڈالر تک پہنچ گئی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں