لاہور: گھریلو ملازمہ 90 لاکھ روپے کے زیورات چرا کر فرار، مقدمہ درج

علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

لاہور کے علاقے کاہنہ میں گھریلو ملازمہ نے 90 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چوری کرلیے۔ 

پولیس کے مطابق متاثرہ شہری نے چند روز قبل ملزمہ کو گھر میں شوہر اور بیٹی سمیت ملازمت پر رکھا تھا، جو گھر سے ڈائمنڈ سیٹ اور طلائی زیورات چوری کرکے لی گئی۔ 

پولیس کے مطابق متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزمہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں