پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 49 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان، ذرائع

پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 49 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان، ذرائع

پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 49 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 74 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ 

ذرائع کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 387 روپے 54 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 402 روپے 23 پیسے فی لیٹر پر ہونے کا امکان ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں