دبئی: بھارتی پاسپورٹ سروسز کیلئے نئی پرائیویٹ کمپنی کی تلاش

دبئی (سبط عارف) متحدہ عرب امارات میں بھارتی پاسپورٹ، ویزا اور قونصلر خدمات کے لئے نئی فرم کی تلاش کی جارہی ہے۔بھارتی شہریوں کے لئے عرب امارات میں 15 قونصلر درخواست سینٹرز چلائے جائیں گے۔ آن لائن اپائنٹمنٹ اور پانچ کاروباری دنوں میں اپائنٹمنٹ کی شرط بھی رکھی گئی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں