سعودی کابینہ کا آبی گزر گاہوں میں جہاز رانی کی آزادی یقینی بنانے پر زور

سعودی کابینہ کا آبی گزر گاہوں میں جہاز رانی کی آزادی یقینی بنانے پر زور

جدہ (شاہد نعیم) سعودی کابینہ نے منگل کو ریاض میں ہونے والے اجلاس میں علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال کا جائزہ لیا جبکہ آبی گزر گاہوں میں جہاز رانی کی آزادی یقینی بنانے پر زوردیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق کابینہ کا اجلاس ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت ہوا ہے۔اجلاس میں مکہ دفاعی مشترکہ معاہدے کے سیکریٹریٹ کے قیام، سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں