امریکا کا 3 ایرانی کمانڈرز کی معلومات دینے پر ڈیڑھ کروڑ ڈالرز انعام کا اعلان

امریکا کا 3 ایرانی کمانڈرز کی معلومات دینے پر ڈیڑھ کروڑ ڈالرز انعام کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک)امریکا نے 3ایرانی کمانڈروں سے متعلق معلومات دینے پر ڈیڑھ کروڑ ڈالرز انعام کا اعلان کر دیا۔امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی پیشکش میں پاسدارانِ انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر شامل ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں