شارجہ، شوہر سیر و تفریحی کا شوقین نہیں، گھر پر وقت گزارتا ہے، بیوی کا طلاق کا مطالبہ

شارجہ، شوہر سیر و تفریحی کا شوقین نہیں، گھر پر وقت گزارتا ہے، بیوی کا طلاق کا مطالبہ

شارجہ (سبط عارف )اماراتی ریاست شارجہ میں بیوی نے شوہر سے طلاق لینے کیلئے حکام سے رابطہ کرلیا کیونکہ بیوی کا شکوہ ہے کہ شوہر گھر میں رہتا ہے، گھر سے باہر سیر و تفریح کیلئے نہیں لیکر جاتا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں