علی امین گنڈاپور کا قانون ہاتھ میں نہ لینے کا اعلان، واپس رہائشگاہ پہنچ گئے

علی امین گنڈاپور کا قانون ہاتھ میں نہ لینے کا اعلان، واپس رہائشگاہ پہنچ گئے

سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پورلانگ مارچ کا ارادہ چھوڑ کر قافلے سمیت واپس اپنی رہائشگاہ پہنچ گئے۔

علی امین گنڈاپور یارک ٹول پلازہ سے واپس روانہ ہوئے، ڈیرہ اسماعیل خان پہنچنے پر انہوں نے کہا کہ ہم قانون ہاتھ میں نہیں لیں گے۔

انہوں نے لانگ مارچ میں شرکت کےلیے گنڈی چوک پہنچنا تھا لیکن یارک ٹول پلازہ کو کنٹینرز لگا کر بند کیا گیا تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں