پاکستان سے آج ریاض کی 34 پروازیں منسوخ

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

پاکستان کے تمام ایئر پورٹس سے آج سعودی دارالحکومت ریاض کی 34 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی سے ریاض ایئر پورٹ کی تمام 6 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

اسلام آباد سے کنگ خالد ایئر پورٹ ریاض کی 14 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔

لاہور سے ریاض کی 12 جبکہ پشاور سے 2 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔

کراچی سے مدینہ اور دمام ایئر پورٹ کی 4 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

لاہور سے دمام ایئر پورٹ کی 3 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں