بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش 1 ماہ بڑھا دی گئی

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کرکے بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 24 نومبر تک توسیع کردی ہے۔

ترجمان پی اے اے کا کہنا ہے کہ نیا نوٹم 24 نومبر 2026 کی صبح 5 بجے نافذ العمل رہے گا، بھارتی ایئر لائنز، بھارت میں رجسٹرڈ، لیزڈ یا کمرشل، فوجی طیارے پاکستانی فضائی حدود میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔

پاکستانی فضائی حدود 23 اپریل 2025 سے بھارتی طیاروں کیلئے بند ہے۔ پاکستان کی فضائی حدود بندش سے بھارتی ایئرلائنز کو اربوں روپے کا نقصان ہوچکا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں