اسلام آباد: سرکاری گاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 2 افراد زخمی، ایم این اے کا بیٹا گاڑی چلا رہا تھا

اسلام آباد: سرکاری گاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 2 افراد زخمی، ایم این اے کا بیٹا گاڑی چلا رہا تھا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دامن کوہ سگنل پر سرکاری گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے  2 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی خرم شہزاد نواز کا بیٹا مبینہ طور پر سرکاری گاڑی چلا رہا تھا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نفری موقع پر پہنچ گئی اور حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں