راجن پور: رشتہ دینے سے انکار پر لڑکی کے باپ پر تشدد، ناک اور ہونٹ کاٹ دیے

راجن پور کے علاقے محمد پور دیوان میں رشتہ دینے سے انکار پر لڑکی کے باپ پر تشدد کیا گیا۔
راجن پور پولیس کے مطابق ملزمان نے لڑکی کے باپ پر تشدد کیا اور ناک و ہونٹ کاٹ دیے۔
پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کر کے 2 مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments




