ملتان، گھر میں آگ لگنے سے خاتون اور دو بیٹیاں جھلس کر جاں بحق

ملتان، گھر میں آگ لگنے سے خاتون اور دو بیٹیاں جھلس کر جاں بحق

ملتان بوسن روڈ پر اڈا لطف آباد کے قریب گھر میں آگ لگنے سے خاتون اور ان کی دو بیٹیاں جھلس کر جاں بحق ہوگئیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق آگ مکان کی دوسری منزل پر آگ لگی تھی جسے بجھا دیا گیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں