ڈیزل مہنگا، پیٹرول کی قیمت برقرار

ڈیزل مہنگا، پیٹرول کی قیمت برقرار

اگلے ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل 85 پیسے فی لیٹر منہگا کردیا گیا جبکہ پیٹرول کی موجودہ قیمت 377 روپے 91 پیسے برقرار ہے۔

اضافے کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 400 روپے67 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

اوگرا نے 30 اکتوبر کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں