ٹرمپ اور اوباما کے درمیان لفظی جنگ شدت اختیار کر گئی

ٹرمپ اور اوباما کے درمیان لفظی جنگ شدت اختیار کر گئی

کراچی (نیوز ڈیسک)ٹرمپ اور اوباما کے درمیان لفظی جنگ شدت اختیار کر گئی، دونوں رہنماؤں کے چیزکیک فیکٹری کے حوالے سے ایک دوسرے پر طنزیہ جملوں کے وار ۔ تفصیلات کے مطابق1 سابق امریکی صدر براک اوباما اور موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان وسط مدتی انتخابات کی انتخابی مہم کے آخری دنوں میں لفظی جنگ چھڑ گئی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں