ٹرمپ نے انتخابی جلسے منسوخ کرنے پر سوال اٹھانے والی صحافی کو جھاڑ پلا دی
کراچی (نیوز ڈیسک) ٹرمپ نے انتخابی جلسے منسوخ کرنے پر سوال اٹھانے والی صحافی کو جھاڑ پلا دی، صحت سے متعلق خدشات پر سوال کو توہین آمیز قرار دے دیا، صدر کا صحافی سے تلخ جملوں کا تبادلہ۔
Load/Hide Comments




