کراچی: کلفٹن بلاک ٹو عمر شریف پارک کے قریب سے بوری بند لاش برآمد

کراچی جنوبی کے علاقے کلفٹن بلاک ٹو میں عمر شریف پارک کے قریب سے ایک بوری بند لاش برآمد ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق فوری طور پر لاش کی شناخت نہیں ہوسکی۔ ضروری کارروائی کیلئے لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
Load/Hide Comments




