مصنوعی ذہانت کے استعمال سے فوڈ سیکیورٹی کو بہتر بنایا جاسکتا ہے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) مقامی طبقات کے ساتھ کام ،مصنوعی ذہانت( AI)کے استعمال اور سپلائی چین کے حل کے ذریعے ہم فوڈ سیکیورٹی کو بہتر بناسکتے ہیں اور متوقع آمدن کیلئے مواقع تخلیق کرسکتے ہیں۔
Load/Hide Comments




