مکہ امن معاہدہ جارحانہ نہیں، دفاعی نوعیت کا اتحاد ہے، خالد المعیناء
جدہ (شاہد نعیم)مکہ امن معاہدہ جارحانہ نہیں، دفاعی نوعیت کا اتحاد ہے، خالد المعیناء،پاکستان جرنلسٹس فورم کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے سعودی تجزیہ نگار کا کہنا تھا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کا اتحاد عالمی امن کیلئے اہم پیش رفت ہے،جارحانہ قوتوں کی حوصلہ شکنی کیلئے امن پسند ممالک کو سہہ ملکی اتحاد میں شامل ہونا چاہیے۔
Load/Hide Comments




