میاں چنوں : دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی نے شوہر پر مبینہ تشدد کرکے آگ لگا دی

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

پنجاب کے ضلع خانیوال کی تحصیل میاں چنوں میں دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی نے شوہر پر مبینہ تشدد کرکے آگ لگا دی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نواحی علاقے میں خاتون نے بھائیوں کے ساتھ مل کر شوہر پر مبینہ تشدد کیا، دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی نے اپنے بھائیوں کے ساتھ مل کر شوہر کو کلہاڑیوں کے وار کرکے زخمی کیا اور پھر آگ لگا دی۔

پولیس کے مطابق زخمی شخص کو تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، قانونی کارروائی جاری ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں