مقبوضہ کشمیر میں دو بھارتی پولیس افسران کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
سری نگر (اےایف پی، خبر ایجنسی) مقبوضہ کشمیر میں کشتواڑ سے دو پولیس افسران کی گولیوں سے چھلنی لاشیں ملی ہیں جبکہ ایک چیک پوسٹ پرنامعلوم مسلح افرادکے حملے میں تین سی آر پی ایف اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔
Load/Hide Comments




