اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج سے اسلام آباد میں ہوگا
اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس آج سے اسلام آباد میں ہوگا۔
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اجلاس میں خصوصی طور پر شریک ہوں گے۔
افغان وزیر خارجہ کو اجلاس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی۔
اجلاس میں علاقائی تجارت کے فروغ، ٹرانسپورٹ اور توانائی کے شعبوں میں تعاون اور وسطی ایشیا کو عالمی منڈیوں سے منسلک کرنے کے امکانات پر گفتگو کی جائے گی۔
Load/Hide Comments




