بلوچستان: خضدار میں دو مرتبہ زلزلے کے جھٹکے

علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

بلوچستان کے ضلع خضدار میں دو مرتبہ زلزلے کے محسوس کیے گئے ہیں۔ 

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 اور گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ 

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز خضدار سے 34 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔

زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ دوسری مرتبہ زلزلہ کی شدت 3.7 ریکارڈ کی گئی جبکہ اسکا مرکز خضدار سے جنوب مغرب میں 42 کلومیٹر دور تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں