مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس

فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی 

اسلام آباد میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس ہورہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مکہ دفاعی معاہدے کے اسٹریٹیجیک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی میں تینوں ممالک کے دو، دو نمائندے ہیں، اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کے دو اجلاس سعودی عرب اور ترکیے میں ہوچکے ہیں۔

اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں دفاعی تعاون اور علاقائی سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں