کراچی: تیز رفتار کار کو حادثہ، ایک شخص جاں بحق، زخمی لڑکا لڑکی رکشے میں بیٹھ کر فرار

کراچی: تیز رفتار کار کو حادثہ، ایک شخص جاں بحق، زخمی لڑکا لڑکی رکشے میں بیٹھ کر فرار

کراچی:کراچی میں شاہراہ فیصل پر فائن ہاؤس کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔

نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق عینی شاہدین نے پولیس کو بتایا کہ ھادثے کے بعد زخمی لڑکا اور لڑکی رکشے میں بیٹھ کر فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق الٹنے والی کار سے شراب کی بوتل بھی ملی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص کار کا ڈرائیور ہے، جس کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

.پولیس نے لاش ضابطے کی کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردی ہے

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں