سعودی شہزادہ عبدالعزیز انتقال کر گئے

سعودی شہزادہ عبدالعزیز انتقال کر گئے

جدہ:سعودی عرب کے شہزادہ عبدالعزیز بن مشعل انتقال کر گئے، منگل کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد ان کی تدفین کردی گئی۔

سعودی ایوان شاہی نے ایک اعلان میں بتایا ہے کہ شہزادہ عبدالعزیز بن مشعل بن عبد العزیز آل سعود انتقال کرگئے ہیں۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی نے کہا ہے کہ ’’شہزادہ عبدالعزیز  کی نماز جنازہ منگل کو ریاض میں جامع امام ترکی بن عبد اللہ میں بعد نماز عصر ادا کی گئی، جس کے بعد ان کی تدفین شاہی قبرستان میں ہوئی۔

ایوان شاہی نے متوفی کیلئے رحمت و مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں