پی ٹی آئی کی 22مارچ کو مینار پاکستان جلسہ کی اجازت کی درخواست خارج 

پی ٹی آئی کی 22مارچ کو مینار پاکستان جلسہ کی اجازت کی درخواست خارج 

لاہور:پی ٹی آئی کی 22مارچ کو مینار پاکستان جلسہ کی اجازت کی درخواست خارج  کر دی گئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے اعتراض بحال رکھتے ہوئے درخواست خارج کردی،عدالت نے درخواست گزار کو داد رسی کمیٹی سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی،ہائیکورٹ نے کہاکہ کمیٹی فیصلہ نہیں کرتی تو عدالت سے رجوع کرسکتے ہیں۔

وکیل درخواست گزار نے کہاکہ حکومت کی دادرسی کمیٹی کے پاس جانا بے سود ہے،جسٹس فاروق حیدر نے اعتراض کے ساتھ درخواست پر سماعت کی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں