جنوبی وزیرستان کی مسجد میں دھماکہ
میرانشاہ (ویب ڈیسک) جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں ایک مسجد کے اندردھماکے کی اطلاع ہے ، اطلاع کی تصدیق پولیس نے بھی کردی۔
پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں جے یو آئی کے رہنما مولانا عبداللہ زخمی ہوئے ہیں، دھماکے کے بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ رہی ہیں۔
Load/Hide Comments



