امریکہ میں طوفان ، 37 افراد ہلاک ، درجنوں زخمی 

امریکہ میں طوفان ، 37 افراد ہلاک ، درجنوں زخمی 

نیویارک :امریکا کی جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان سے37 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاستوں میزوری، آرکنساس، ٹیکساس، اوکلاہوما،کناس، الاباما اور مسس سپی میں شدید سمندری طوفان سے تباہی دیکھنے میں آئی۔اس تباہی سے ہونے والے  مختلف حادثات میں ہلاک افراد کی تعداد 37  اور درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔

دوسری جانب  ساحلی علاقوں میں 3 لاکھ 80 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوگئے جب کہ  فلوریڈا سے کیرولائنا تک ایک کروڑ 60 لاکھ افراد طوفان سے متاثر ہوئے۔مزید برآں جنوب اور وسط مغربی علاقوں میں تبا ہی کے بعد طوفان نے مشرقی علاقوں کا رخ کر لیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں