رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مسجد الحرام میں ابر رحمت برس پڑی

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مسجد الحرام میں ابر رحمت برس پڑی

مکہ مکرمہ:رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مسجد الحرام میں ابر رحمت برس پڑی۔

بادل برسنے سے مکہ مکرمہ کا موسم خوشگوار ہوگیا اور بارش کے دوران بھی عمرہ زائرین خانہ کعبہ کے طواف میں مصروف رہے۔     
سعودی محکمہ موسمیات نے مکہ مکرمہ اور اس کے اطراف میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ شہری غیر ضروری طور پر گھر سے نہ نکلیں۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں