راولپنڈی، پی ٹی آئی رہنما شہریار ریاض کے گھر پولیس کا چھاپہ

راولپنڈی، پی ٹی آئی رہنما شہریار ریاض کے گھر پولیس کا چھاپہ

 راولپنڈی (آئی این پی )پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور سابق امیدوار قومی اسمبلی شہریار ریاض کے گھر پر راولپنڈی پولیس نے رات گئے چھاپہ مارا تاہم وہ گھر پر موجود نہ ہونے کے باعث گرفتاری سے بچ گئے۔

ذرائع کے مطابق پولیس کی ایک بھاری نفری نے اچانک شہریار ریاض کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا لیکن وہ موقع پر موجود نہ تھے، جس کے باعث انہیں گرفتار نہیں کیا جا سکا۔اس کارروائی کے دوران علاقے میں کچھ دیر کے لیے کشیدگی پھیل گئی تاہم پولیس جلد ہی واپس روانہ ہو گئی۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں