پاک بھارت جھڑپیں، عالمی منڈی میں گرتی ہوئی خام تیل قیمت  اوپر چلی گئیں

پاک بھارت جھڑپیں، عالمی منڈی میں گرتی ہوئی خام تیل قیمت  اوپر چلی گئیں

سنگاپور:پاک بھارت جھڑپوں کے باعث عالمی منڈی میں گرتی ہوئی خام تیل قیمت کو سہارا مل گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق خام تیل قیمت  میں 1فیصد تک اضافہ ہوا اور گیس قیمتیں 2فیصد بڑھ گئیں،عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 62ڈالر52سینٹس میں فروخت ہوا،ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 59ڈالر54سینٹس کی سطح پر موجود ہے۔گیس3ڈالر55سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت جاری ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں