وزیر اعظم   نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کی میٹنگ طلب کر لی

وزیر اعظم   نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کی میٹنگ طلب کر لی

اسلام آباد :وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے  نیشنل کمانڈ اتھارٹی کی میٹنگ طلب کر لی گئی ہے ۔

موجودہ پاک ، بھارت کشیدہ صورتحال کے تناظر میں یہ میٹنگ طلب کی گئی ہے ۔نیشنل کمانڈ اتھارٹی اجلاس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔

’’جیو نیوز ‘‘ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ وفاقی وزراء برائے خارجہ، دفاع، داخلہ اور خزانہ بھی اتھارٹی کا حصہ ہیں۔نیشنل کمانڈ اتھارٹی اجلاس میں اعلیٰ سول اور عسکری حکام شرکت کریں گے۔

واضح رہے کہ یہ وہ اتھارٹی ہے کہ جو نیو کلیئر ایشوز کو بھی ڈیل کرتی ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں