پاکستان کے فتح میزائل کی کیا خصوصیات ہیں ؟ جانئے
لاہور :پاکستان نے بھارت میں جوابی کارروائی کرتے ہوئے متعدد مقامات کو کامیابی سے نشانہ بنایا جس میں فتح میزائل استعمال کیئے گئے جو کہ زمین سے زمین پر کارروائی کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے پاس فتح میزائل کے دو ورژن موجود ہیں ، فتح ون 150 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے ، جبکہ فتح ٹو میزائل 400 کلومیٹر ترک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ، فتح 2 میزائل سیٹیلائٹ کی مدد سے اپنے ہدف کا تعین کرتاہے ۔
Load/Hide Comments



