تائیوان نے امریکی ساختہ جدید راکٹ سسٹم کا پہلا تجربہ کرلیا

تائیوان نے امریکی ساختہ جدید راکٹ سسٹم کا پہلا تجربہ کرلیا
تائیوان نے امریکی ساختہ جدید راکٹ سسٹم کا پہلا تجربہ کرلیا

تائی پی (اے ایف پی)تائیوان نے پہلی مرتبہ امریکہ سے حاصل کردہ جدید ترین راکٹ سسٹم کاپہلا تجربہ کیا ۔امریکی راکٹ سسٹم بیک وقت کئی گائیڈڈ راکٹ داغنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔تائیوان کاکہنا ہے کہ اس راکٹ سسٹم سے اس کی جنگی صلاحیتوںمیں اضافہ ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق امریکی ساختہ ہائی موبیلیٹی آرٹلری راکٹ سسٹمز (HIMARS) ٹرک پر نصب ہوتے ہیں اور بیک وقت کئی گائیڈڈ راکٹ داغنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ انہیں یوکرین کی جانب سے روس کے خلاف جنگ میں بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں