امریکا کی چین کو ایرانی تیل کی فروخت کرنیوالے بین الاقوامی نیٹ ورک پر پابندی عائد

امریکا کی چین کو ایرانی تیل کی فروخت کرنیوالے بین الاقوامی نیٹ ورک پر پابندی عائد
امریکا کی چین کو ایرانی تیل کی فروخت کرنیوالے بین الاقوامی نیٹ ورک پر پابندی عائد

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکہ نےگزشتہ روز چین کو ایرانی تیل کی فروخت پر نئی پابندیوں کا اعلان کیا، جیساکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ جاری جوہری مذاکرات کی حمایت میں تہران کے خلاف اپنی زیادہ سے زیادہ دباؤ کی مہم جاری رکھے ہوئے ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں