مودی کا سیندور کی ڈبییہ دینے کا منصوبہ، خواتین نے منع کردیا، اظہار ناراضی

مودی کا سیندور کی ڈبییہ دینے کا منصوبہ، خواتین نے منع کردیا، اظہار ناراضی
مودی کا سیندور کی ڈبییہ دینے کا منصوبہ، خواتین نے منع کردیا، اظہار ناراضی

لاہور(خالدمحمودخالد)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے تیسری مرتبہ اقتدار میں آنے کے ایک سال مکمل ہونے پر بھارت بھر میں تقریبات منانے کا منصوبہ ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے۔ ایک بھارتی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ مودی نے آپریشن سیندور کو اپنے اقتدار کی پہلی سالگرہ پر سیاسی مقاصد حاصل کرنے کا منصوبہ تیار کیا تھا اور بی جے پی سے تعلق رکھنے والے افراد کو گھر گھر جا کر خواتین کو سیندور کی ڈبیہ دینے کی ہدایات جاری کی تھیں لیکن یہ منصوبہ اس وقت بری طرح ناکام ہوگیا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں