غزہ کرہ ارض پر دوزخ سے بھی بدتر جگہ بن چکی ہے، ریڈ کراس

غزہ کرہ ارض پر دوزخ سے بھی بدتر جگہ بن چکی ہے، ریڈ کراس
غزہ کرہ ارض پر دوزخ سے بھی بدتر جگہ بن چکی ہے، ریڈ کراس

کراچی (نیوز ڈیسک) عالمی امدادی تنظیم ریڈ کراس (آئی سی آر سی) کی سربراہ مرجانا سپلولجیرک کا کہنا ہے غزہ اس وقت کرہ ارض پر دوزخ سے بھی بدتر جگہ بن چکی ہے۔ جینیوا میں انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس کے ہیڈکوارٹر میں برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ انسانیت ہار رہی ہے،فلسطینیوں سے انسانی وقار کھویا جا رہا ہے ، عالمی قوانین کو ردی کی ٹوکری کی نذر کیا جا رہا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں