ایل سلواڈور، صحافیوں کا قتل، 3 ریٹائرڈ اعلیٰ فوجی افسران کو 15سال قید

ایل سلواڈور، صحافیوں کا قتل، 3 ریٹائرڈ اعلیٰ فوجی افسران کو 15سال قید
ایل سلواڈور، صحافیوں کا قتل، 3 ریٹائرڈ اعلیٰ فوجی افسران کو 15سال قید

سان سلواڈور (رائٹرز) ایل سلواڈور کی ایک عدالت نے1982 میں چار ڈچ صحافیوں کے قتل کے الزام میں تین ریٹائرڈ اعلیٰ فوجی افسران کو 15سال قید کی سزا سنائی ہے، اسے وسطی امریکی ملک کی خانہ جنگی کے ہائی پروفائل مقدمات میں سے ایک سمجھا جاتاہے۔تینوں افسران پر گزشتہ روز صحافیوں کوس جوسٹر، جان کیپر جوپ، جوہانس جان ولیمسن اور ہنس ٹیر لاگ کے قتل کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں