شہری اپنی جانوں کی حفاظت کیلئے سوشل میڈیا ایپس کا استعمال بند کردیں، ایران

شہری اپنی جانوں کی حفاظت کیلئے سوشل میڈیا ایپس کا استعمال بند کردیں، ایران
شہری اپنی جانوں کی حفاظت کیلئے سوشل میڈیا ایپس کا استعمال بند کردیں، ایران

کراچی(نیوزڈیسک) ایرانی حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ اسرائیل سوشل میڈیا ایپس سے لوکیشن جان کر نشانہ بنا رہا ہے؛ شہری احتیاط کریں۔ایران کی حکومت نے اپنے شہریوں کو وارننگ دی ہے کہ فوری طور پر واٹس ایپ، ٹیلیگرام اور دیگر “لوکیشن بیسڈ” موبائل ایپس کا استعمال بند کر دیں۔ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق یہ انتباہ اسرائیل کی حالیہ “ٹارگٹ کلنگ‘‘ کے بعد جاری کیا گیا ہے جس میں ایٹمی سائنسدانوں سمیت اہم شخصیات کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں