اسرائیل کو موت کا فرقہ کہنے والے امریکی کرنل کو حساس عہدہ سے ہٹادیا گیا

اسرائیل کو موت کا فرقہ کہنے والے امریکی کرنل کو حساس عہدہ سے ہٹادیا گیا
اسرائیل کو موت کا فرقہ کہنے والے امریکی کرنل کو حساس عہدہ سے ہٹادیا گیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے کرنل ناتھن میک کارمیک کی جانب سے اسرائیل کو ’موت کا فرقہ‘ قرار دینے کے بعد انہیں حساس مشاورتی عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ تہران ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کرنل ناتھن میک کارمیک نے اسرائیلی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے ’موت کا فرقہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ امریکا خود اسرائیل کا پراکسی بن چکا ہے۔کرنل ناتھن میک کارمیک جون 2024 سے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے جے5 پلاننگ ڈائریکٹوریٹ میں لیونٹ اور مصر کے شعبے کے سربراہ کے طور پر تعینات تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں