مسلسل ایرانی حملوں سے اسرائیلی ایئرو میزائل انٹرسیپٹرز میں کمی

مسلسل ایرانی حملوں سے اسرائیلی ایئرو میزائل انٹرسیپٹرز میں کمی
مسلسل ایرانی حملوں سے اسرائیلی ایئرو میزائل انٹرسیپٹرز میں کمی

کراچی ( نیوز ڈیسک) ایران کے مسلسل حملوں کے بعد اسرائیلی دفاعی میزائل انٹرسیپٹرز کم ہونے لگے ہیں۔ایران کے بیلسٹک میزائلوں کا مقابلہ کرنیکی اسرائیلی صلاحیت پر خدشات پیدا ہوگئے ۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ ایک امریکی عہدیدار نے بتایا کہ ایران کے میزائل حملوں کے بعد اسرائیل کے دفاعی ’ایرو‘ میزائل انٹرسیپٹرز کی مقدار کم ہو رہی ہے۔ رپورٹ کےمطابق اسرائیل کے دفاعی ’ایرو‘ میزائل انٹرسیپٹرز کی مقدار کم ہونے سے ایران سے آنے والے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کا مقابلہ کرنے کی اسرائیلی صلاحیت پر خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں