پیوٹن کی اماراتی صدر سے گفتگو، ایران اسرائیل تنازع پر ثالثی کی پیشکش

پیوٹن کی اماراتی صدر سے گفتگو، ایران اسرائیل تنازع پر ثالثی کی پیشکش
پیوٹن کی اماراتی صدر سے گفتگو، ایران اسرائیل تنازع پر ثالثی کی پیشکش

ماسکو (اے ایف پی)روسی صدر نے اماراتی ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران ایران اسرائیل تنازع میں ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ روس اور متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں نے بدھ کے روز ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا کہ یہ کشیدگی پورے خطے کے لیے انتہائی منفی نتائج لا سکتی ہے۔ اس موقع پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے خود کو ثالث کے طور پر پیش کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں