برطانیہ میں پانی کا بحران، ایئرپورٹ پر واش رومز، ریسٹورنٹس بند، مسافر پریشان

برطانیہ میں پانی کا بحران، ایئرپورٹ پر واش رومز، ریسٹورنٹس بند، مسافر پریشان
برطانیہ میں پانی کا بحران، ایئرپورٹ پر واش رومز، ریسٹورنٹس بند، مسافر پریشان

کراچی(نیوزڈیسک)برطانیہ میں شدید گرمی کے دوران پانی کا بحران شدت اختیار کرتا رہا ہے۔ دارالحکومت لندن کے بڑے ہوائی اڈے گیٹوک پر پانی کی عدم فراہمی کے باعث مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔گیٹوک ہوائی اڈے نے اتوار کو کہا کہ وہ “پانی کی فراہمی کے مسئلے” سے دوچار ہے۔ برطانیہ کے دوسرے مصروف ترین ہوائی مرکز میں بیت الخلاء اور ریستوران بند ہونے کی اطلاع ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں